حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے حضرت کے ظہور کی زمینہ سازی کریں۔ اصلاح معاشرہ کے لئے علم و تقوی دو بنیادی ارکان ہیں کیونکہ تعلیم کتاب و حکمت اور تہذیب نفس بعثت انبیاء کا ھدف ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عالمی استکبار اور استعمار نے انسانیت پر جو مظالم ڈھائے ہیں ان سے نجات حاصل کرنے کا وقت آگیا ہے۔ عالم انسانیت مل کر بشریت کے نجات دھندہ مسیحا کا انتظار کرے جو دنیا سے ظلم اور فساد کا خاتمہ کر دے گا جس کا وعدہ تورات زبور اور قرآن کریم میں کیا گیا وارث انبیاء حضرت امام مہدی ع کے عشاق آج پوری دنیا میں وقت کے ظالموں اور فرعونوں کے لئے خوف کی علامت بن چکے ہیں۔
انہوں نےکہا کہ قتل و غارت اور قید و بند کی صعوبتیں عاشقان خدا کو راہ حق سے منحرف کرنے میں ناکام رہی ہیں عراق اور یمن کی سرزمین آج امریکہ اسرائیل اور ان کے غلاموں کی ذلت آمیز شکست کے مناظر پیش کر رہی ہے عراق کے عظیم مجاہد آیت اللہ سید محمد باقر الصدر اور ان کی ہمشیرہ سیدہ آمنہ بنت الھدی اور ہزاروں عراقی مجاہدین کا پاکیزہ خون عراق کی ظالموں سے مکمل آزادی کا باعث ہوگا۔
انہوں نے دنیا بھر کے باضمیر انسانوں سے اپیل کی کہ وہ نائیجیریا کے مظلوم رہبر علامہ محمد ابراہیم زکزاکی کی جیل سے رہائی کے لیے آواز بلند کرے۔ ابراہیم زکزاکی حق گوئی کے جرم میں پابند سلاسل ہے ان کی رہائی کے لئے عالمی سطح پر آواز اٹھنی چاہیے۔
![حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے حضرت کے ظہور کی زمینہ سازی کریں،علامہ مقصود ڈومکی حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے حضرت کے ظہور کی زمینہ سازی کریں،علامہ مقصود ڈومکی](https://media.hawzahnews.com/d/2019/07/31/4/832159.jpg)
حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے حضرت کے ظہور کی زمینہ سازی کریں،علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے حضرت کے ظہور کی زمینہ سازی کریں۔ اصلاح معاشرہ کے لئے علم و تقوی دو بنیادی ارکان ہیں کیونکہ تعلیم کتاب و حکمت اور تہذیب نفس بعثت انبیاء کا ھدف ہے ۔
-
عالم انسانیت اب کسی مسیحا کی منتظر ہے جو انسانیت کے لا علاج درد کی دوا کرے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع پر عقیدہ تمام مسلمانوں کے درمیان مسلمہ حقیقت ہے اسی لئے اھل سنت کے محدثین اور اکابر علماء کرام…
-
لوگوں کی مشکلات کے حل کے لئے مدد کرنا حقیقی انتظار کرنے والوں کی علامت ہے،رکن مجلس خبرگان رہبری
حوزہ / ایرانی مجلس خبرگان کے رکن نے کہا: لوگوں کی مشکلات حل کرنے کے لئے ان کی مدد کرنا حقیقی انتظار کرنے والوں کی علامت ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان میں بھی یمن میں سعودی عرب کی جانب سے قتل و غارتگری کا بازار گرم ہے، یمنی سیاسی رہنما
حوزہ/ سلیم المنتصر نے کہا کہ اس سال بھی ملت یمن کو رمضان کے مقدس مہینے میں بھوک ، غربت اور بڑے پیمانے پر چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، لیکن ان کے دل…
-
کتاب اور قلم کا انسانی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں بنیادی کردار ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان کا کہنا تھا کہ اصلاح معاشرہ کے لئے تعلیم و تربیت لازمی عنصر ہے۔ مجلس وحدت مسلمین اصلاح معاشرہ کے لئے مصروف…
-
حضرت زینب کبریؑ کے بے مثال کردار کے باعث تاریخ انسانی میں کوئی ثانی زینب نہ بن سکا،علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ حضرت سیدہ زینب کبری ع تاریخ انسانی کی بے مثال شخصیت ہیں جنہوں نے خدا کی…
-
یمن میں جاری مظالم سے متعلق آنلائن کانفرنس/حجاج مقدس پر قابض آل سعود کی تباہی تک یمن جنگ جاری رہے گی،مقررین
حوزہ/امت واحدہ پاکستان کی جانب سے یمن پر ہونے والے مظالم کو موضوع بنا کر آن لائن ایک ویڈیو کانفرس کروائی گئی جس سے گفتگو کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا…
-
نائجیریا میں شیخ زکزاکی کی آزادی کی نذر کرکے ادویات تقسیم کی گئیں+تصاویر
حوزہ/نائجیریا، ملک میں کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے، ابیجان شہر میں شیعہ نوجوانوں کے ایک گروپ نے ایک جراثیم کش حل تیار کیا اور اسے شیخ زکزاکی کو جیل سے…
-
عراق میں مصطفی الکاظمی کا انتخاب اور ایران کا خیر مقدم
حوزه/عراقی شخصیات اور گروہوں نے مصطفی الکاظمی کو عراق کا نیا وزیراعظم بنائے جانے کی حمایت کردی ہےو اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں مصطفی الکاظمی کو نیا…
-
حقیقی انتظار کرنے والا معاشرہ عدل و انصاف کا احیاء چاہتا ہے،شام میں نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ / شام میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: حضرت حجت(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا حقیقی منتظر معاشرہ ہی زندہ معاشرہ ہے۔ وہ حضرت مھدی(عج) کے ظہور کی راہ ہموار…
-
علامہ اقبال رح نے عالم مغرب اور سامراجی طاقتوں کے منحوس عزائم کو بے نقاب کیا، مقصود علی ڈومکی
حوزہ/علامہ اقبال رح کے 82 ویں یوم وفات کے موقع پر مدرسہ خاتم النبیین ص میں منعقدہ درسی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان…
-
حضرت امیرالمومنین امام علی (ع)کا طرز سیاست دنیا بھر کے سیاست دانوں کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/ اصغریہ آرگنائزیشن یونٹ بنگل خان چانڈیو کے زیراہتمام جشن مولود کعبہ کی تقریب منعقد ہوئی تقریب سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود…
-
نائیجیریا کے انقلابی رہنما علامہ محمد ابراہیم زکزاکی کی بلاجواز اور طویل قید سے امت مسلمہ میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/شیخ محمد ابراہیم زکزاکی فقط نائیجیریا کے لئے نہیں بلکہ پورے جہان اسلام کے لئے ایک عظیم رہنما کی حیثیت رکھتے ہیں ان کی بلاجواز اور طویل قید کے خلاف…
-
احساس کفالت پروگرام کے نام پر بطور رشوت اب بھی کئی مقامات پر مستحقین سے رقم وصول کی جا رہی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے قرآن و احادیث کی روشنی میں انسانوں کی اقسام کے موضوع پر سلسلہ وار درسی نشست سے خطاب کرتے…
-
عصر حاضر میں سیرت علوی ؑ بشریت کی ھدایت و رہبری کا بہترین معیار ہے،علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/انہوں نےکہا کہ عصر حاضر میں سیرت علوی بشریت کی ھدایت و رہبری کا بہترین معیار ہے۔ اپنی عظمت کردار امام علی علیہ السلام ہر دور کے انسانوں کے محبوب ترین…
-
استاد شہید مطہری عصر حاضر کے عظیم مفکر فقیہ فلاسفر اور نابغہ روزگار شخصیت تھے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ استاد شہید مرتضی مطہری عصر حاضر کے عظیم مفکر فقیہ فلاسفر اور نابغہ روزگار شخصیت…
-
کورونا کا تعلق کسی بھی مذہبی طبقے سے جوڑ کرقوم کے درمیان فاصلے بڑھانا پاکستانی قوم کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ…
-
انقلاب اسلامی ھدایت اور نور کی شمع بن کر دنیا میں روشنی پھیلا رہا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرھنگ کویٹہ میں ایک ثقافتی و تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
فلسطین پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ کسی صورت منظور نہیں دنیا بھر کے مسلمان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں قبلہ اول جلد آزاد ہوگا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک قرآن کریم سمیت تمام آسمانی کتابوں کے نزول کا مہینہ ہے اللہ…
-
قائد شہید کے سامراج دشمن انقلابی افکار پر عمل درآمد ہماری جدوجہد کا محور ہے، ترجمان ایم ڈبلیوایم پاکستان
حوزہ/ علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین وطن عزیز پاکستان میں قائد شہید علامہ سید عارف حسین حسینی کے افکار کی روشنی میں انقلابی جدوجہد کر رہی…
-
یوم القدس اللہ و رسول اللہ کا دن ہے، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ یوم القدس اللہ کا دن ہے اور رسول اللہ کا دن ہے پوری دنیا کے مسلمان اس دن کو…
-
انتظار مہدی اے ایس او پاکستان کےدوسری بار صدر منتخب
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 50واں سالانہ تین روزہ گولڈن جوبلی کنونشن 27 دسمبر2019 کو ثقافتی مرکز بھٹ شاہ میں منعقد ہوا۔
-
عرب حکمرانوں نے امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے قبلہ اول بیت المقدس اور سرزمین فلسطین کا سودا کیا۔ مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ جب کشمیر میں بے گناہ مسلمانوں کا خون بہایا جارہا تھا تھا تو یہی نام نہاد عرب…
-
ایس اوپی کے مطابق عزاداری کرنے والوں پرمقدمات کا اندراج اور گرفتاریاں خلاف آئین وقانون ہیں، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے یوم علی علیہ السلام کے موقع پر ملک کے مختلف حصوں میں عزاداروں کے خلاف بلاجواز ایف آئی…
-
امریکہ اور اسرائیل کی غلامی کرنے والے حکمران امت مسلمہ اور انسانیت سے خیانت کے مرتکب ہو رہے ہیں، علامہ ڈومکی
حوزہ/ ترجمان ایم ڈبلیوایم کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل عصر حاضر کے فرعون اور یزید ہیں ان کی غلامی کرنے والے حکمران امت مسلمہ اور انسانیت سے خیانت…
-
امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا امریکہ اب عالمی معاملات میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ مقاومتی بلاک نے دنیا بھر میں امریکہ کے سپر پاور ہونے کے زعم کو خاک میں ملا دیا۔ ایران کی جانب سے…
-
پاکستان امریکی اور سعودی غلامی سے نکل کر اپنی قسمت کے فیصلے بیرونی مداخلت کے بغیر خود کرے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر دین کا وہ حکم ہے جو دین کی عزت و سربلندی…
-
شیخ زکزاکی آزادی و حریت عزت و وقار اور دین خدا پر اپنا سب کچھ لٹا دینے کا استعارہ بن چکے ہیں۔ علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے نائیجیریا کے مجاہد عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی کی طویل قید کے دوران ان کی گرتی ہوئی صحت پر…
-
فکر خمینی رح کو جغرافیائی سرحدیں محدود نہ کر سکیں بلکہ فکر خمینی عالمگیر تحریک میں بدل چکی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ عصرحاضر کو عصر خمینی رح کہنا چاہئے کیونکہ حضرت امام خمینی رح نے عالمی سامراجی…
آپ کا تبصرہ